ٹاٹا کی ہوگئی ایئرانڈیا

0
image:businesstoday

نئی دہلی (ایجنسیاں) :ٹاٹاگروپ کو سرکاری فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی حوالگی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ ایئر انڈیا کی کمان اب باضابطہ طور پر ٹاٹا گروپ کے ہاتھ میں آ گئی ہے۔ حصول کے اس عمل کے بعد، ٹاٹا گروپ اب ایئر لائن کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرے گا۔ ٹاٹا گروپ کو ایئر انڈیا کے باضابطہ حوالے کرنے سے پہلے، ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکھرن نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS