Sign in
  • Home
  • National
  • Regional
    • Delhi NCR
    • Uttar Pradesh
    • Bihar/Jharkhand
    • Maharashtra / Goa
    • West Bengal
    • Jammu & Kashmir/Ladakh
    • Andhra Pradesh/Telangana
    • Gujarat/Rajasthan
    • Punjab/Haryana
    • Himachal Pradesh
    • Karnataka
    • North-East India
    • Kerala/Other States & UT
  • International
  • Politics
  • Fact Check
  • Opinion
  • Health
  • Islamiyat
  • More
    • E-Paper
    • Guest Column
    • Matrimonial Ads
    • Photo Gallery
    • Business/Economy
    • Entertainment
    • Sports
    • Education
    • Crime
    • Women
    • Children
    • Ghazal/Shayari/Naʽat
    • Post Matrimonial Ad for FREE
    • ہمارے لئے لکھیں / خبر بھیجیں
Sign in
Welcome!Log into your account
Forgot your password?
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
Search
Sunday, January 29, 2023.
  • Sign in / Join
  • About Us
  • Advertise with us
  • Book Your Copy Now
  • Contact Us
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.
Roznama Rashtriya Sahara Roznama Sahara اردو
Roznama Rashtriya Sahara
  • Home
  • National
  • Regional
    • Delhi NCR
    • Uttar Pradesh
    • Bihar/Jharkhand
    • Maharashtra / Goa
    • West Bengal
    • Jammu & Kashmir/Ladakh
    • Andhra Pradesh/Telangana
    • Gujarat/Rajasthan
    • Punjab/Haryana
    • Himachal Pradesh
    • Karnataka
    • North-East India
    • Kerala/Other States & UT
  • International
  • Politics
  • Fact Check
  • Opinion
  • Health
  • Islamiyat
  • More
    • E-Paper
    • Guest Column
    • Matrimonial Ads
    • Photo Gallery
    • Business/Economy
    • Entertainment
    • Sports
    • Education
    • Crime
    • Women
    • Children
    • Ghazal/Shayari/Naʽat
    • Post Matrimonial Ad for FREE
    • ہمارے لئے لکھیں / خبر بھیجیں
Home India ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کیا جائے یا نہیں؟‘ایلون مسک کا...
  • India

ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کیا جائے یا نہیں؟‘ایلون مسک کا صارفین سے سوال

November 20, 2022
0
Share
Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email
Print
    The Guadian

    واشنگٹن(ایجنسیاں) : ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے صارفین سے ووٹنگ کے ذریعے سوال پوچھا کہ کیا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کیا جائے یا نہیں؟ارب پتی ایلون مسک نے اس سے قبل کہا تھا کہ سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔تاہم ایلون مسک نے آج (19 نومبر کو) ٹوئٹر پر ایک پول شئیر کیا جس میں صارفین سے کہا گیا کہ پول میں شرکت کرکے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کو دوبارہ چلانے کے متعلق ووٹ دیں۔خیال رہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے متعدد ٹوئٹس کی گئی تھیں جن میں انھوں نے کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے لوگوں کو محبِ وطن کہہ کر پکارا تھا جس کے بعد سال 2021 کو جنوری میں ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔اس سے پہلے بھی ایلون مسک نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ دیگر متنازعہ شخصیات جیسے کیتھی گرفن، جارڈن پیٹرسن اور بابل بی کو دوبارہ بحال کیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق امریکی میڈیا اور ٹوئٹر کے سابق ملازمین کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد کئی ملازمین کمپنی چھوڑ رہے ہیں،ایلون مسک کے الٹی میٹم میں کہا گیا کہ ملازمین ’زیادہ دیر تک سخت محنت‘ سے کام کریں یا ملازمت چھوڑ دیں۔ٹوئٹر کے حال ہی میں ملازمت چھوڑنے والے ملازم پیٹر کلوز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ’ایلون مسک کے آنے کے بعد ہمارے ساتھ اگلے 5 سال کا پلان شئیر نہیں کیا گیا ، پہلے میں لوگوں اور ان کے مقصد کے لیے ملازمت کرتا تھا لیکن اب میں کس لیے کام کروں؟ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’کمپنی سے میرے تمام دوست چلے گئے، مستقبل بہت دھندھلا نظر آرہا ہے اور کوئی مالی نقصان نہیں ہے، ایسے میں آپ کیا کریں گے؟‘ایلون مسک ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بھی سربراہ (سی ای او) ہیں جسے انہوں نے 44 ارب ڈالر میں خریدا تھا، ٹیسلا اور اسپیس ایکس میں بھی پالیسیوں میں تبدیلی کے بعد ایلون کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔اس سے قبل ایلون مسک نے 7500 ملازمین میں سے نصف یعنی 3700 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا تھا، اس کے ساتھ ساتھ گھر سے کام کرنے کی پالیسی کو بھی ختم کردیا گیا اور طویل گھنٹے تک کام کرنے کی پالیسی نافذ کی گئی تھی۔جبکہ کچھ روز قبل کمپنی نے 8 ڈالر کے عوض عام افراد کو بھی بلیو ٹک دینے کا آغاز کیا تھا مگر اس عمل سے جعلی اکاؤنٹس والے افراد نے بھی بلیو ٹک حاصل کرلیا تھا۔ایلون مسک کے مطابق ٹوئٹر کو ہمیشہ بند کیے جانے کی خبریں حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ زیر بحث ہیں۔جنوبی افریقا کے ارب پتی نے کہا ہزاروں تعداد میں لوگ ٹوئٹر میں اپنا اکاؤنٹ کھولنے کر یہ دیکھ رہے ہیں کہ کیا ٹوئٹر ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا ہے، صارفین کے اس اقدام سے ٹوئٹر پہلے سے زیادہ ایکٹو ہوچکا ہے۔ایلون مسک کی جانب سے اس حوالے سے ایک ٹوئٹ میں کہا گیا کہ بہترین افراد باقی رہ جائیں گے تو اس لیے ہم زیادہ فکرمند نہیں۔

    • TAGS
    • Donald Trump
    • Twitter Account
    Facebook
    Twitter
    Telegram
    WhatsApp
    Email
    Print
      Previous articleماحولیاتی نقصان کے معاوضے کے لیے تاریخی معاہدے کا امکان : اقوام متحدہ
      Next articleیوکرین نے 10 جنگی قیدیوں کو قتل کیا: روس کا الزام، ہولناک ویڈیو جاری
      SNB Web Team

      RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR

      ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 20جنوری کے اہم واقعات

      18 جنوری کے چند اہم واقعات

      17 جنوری کے چند اہم واقعات

      advertisement

      Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.

      Recent Posts

      • PHOTO NEWS: Su-30MKI and a Mirage 2000 fighter planes crashed.
      • ہماری صدا ٹرسٹ کے طلباء کو ملا امرت پیکس 2023 نمائش میں شرکت کا دعوت نامہ
      • اورنگ زیب عالم رضوی مصباحی: خواجہ غریب نواز ؒکا تبلیغی اسلوب
      • مجیب الرحمٰن ثقافی سلطانی: خواجہ غریب نوازؒ اور سفر ہند
      • خورشید عالم داؤد قاسمی: درود وسلام کا حکم، اہمیت اور فضیلت

      Our Editions

      • Delhi
      • Lucknow
      • Patna
      • Hyderabad
      • Kolkata
      • Mumbai
      • Bengaluru
      • Gorakhpur
      • Kanpur

      Related News

      • Politics5721
      • India5313
      • Editorial / Opinion4056
      • Accident/Crime3063
      • International2827
      • Business/Economy2643
      • Health2487
      • Delhi NCR2240
      • Education2033
      • Uttar Pradesh1389

      Top Links

      • About Us
      • Book Your Copy Now
      • How to Subscribe?
      • FAQs
      • Advertise with us
      • Privacy Policy
      • Terms and Conditions
      • Contact Us
      • Join Us on Social Media

      Follow Us

      Our Office Address

      SAHARA INDIA COMPLEX,
      C-2, 3 & 4, SECTOR XI, GAUTAM BUDHNAGAR,
      NOIDA, UTTAR PRADESH - 201301
      98, 9th Floor, Atlanta Building, Nariman Point, Mumbai - 400021
      123/474, KALPI ROAD, FAZALGANJ
      KANPUR - 208012
      +91 9026889899
      SAHARA MANZIL, 2 ND FLOOR,OPP A P SECRETARIAT, SAIFABAD
      HYDERABAD - 500059
      +91 9885226377, +91 9866207440
      SAHARA INDIA VIHAR,BORING ROAD CROSSING
      PATNA - 800001 (BIHAR)
      +91 6200553375, +91 9934362022
      SAHARA INDIA SADAN,2-A, SHAKHSPERE SARANI
      KOLKATA - 700071
      +91 9748576762, +91 8444953873
      RASHTRIYA SAHARA COMPLEX 7, PARK ROAD
      GORAKHPUR - 273009
      +91 7084125251, +91 8318698336
      SAHARA INDIA TOWER, 7-KAPOORTHALA COMPLEX
      LUCKNOW - 226024
      +91 9415016897, +91 9415394457
      1 - CHURCH STREET, 1 ST FLOOR M. G. ROAD, OPP TATA COFFEE
      BANGLORE - 560001
      +91 9986001429, +91 9916501562

      © 2021 Sahara India Mass Communication. All rights reserved.

      Website Designed & Maintained by IQL Technologies Pvt Ltd.

      MORE STORIES

      PHOTO NEWS: Su-30MKI and a Mirage 2000 fighter planes crashed.

      January 28, 2023
      ہماری صدا ٹرسٹ کے طلباء کو ملا امرت پیکس 2023 نمائش میں شرکت کا دعوت نامہ

      ہماری صدا ٹرسٹ کے طلباء کو ملا امرت پیکس 2023 نمائش...

      January 28, 2023

      اورنگ زیب عالم رضوی مصباحی: خواجہ غریب نواز ؒکا تبلیغی...

      January 28, 2023