سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کی رہائش گاہ پر ای ڈی کا چھاپہ

0

ممبئی/ناگپور:(یواین آئی)ناگپور میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے آج دوسری مرتبہ مہاراشٹرکے سابق وزیرداخلہ انل دیشمکھ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔ای ڈی کی ٹیم پولیس اور مرکزی پولیس فورسز کے ساتھ انل دیشمکھ کے گھر پہنچی ،یہ ایک سخت ترین کارروائی سمجھی جارہی ہے۔
این سی پی کے سنئیر لیڈر نے ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ کے ذریعہ انل دیشمکھ پربدعنوانی کے الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کومکتوب دیاتھا جس کے وہ مستعفی ہوگئے تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS