ڈاکٹر محمد ایوب نےایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی

0

ایودھیا معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر پیس پارٹی کے صدر ڈاکٹر محمد ایوب نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
ڈاکٹر محمد ایوب نے ایودھیا متنازعہ معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کے لئے ایک درخواست دائر کی ہے۔ ڈاکٹر محمد ایوب نےکہا فیصلہ معاہدہ کی بنیاد پر دیا گیا ہے نہ کہ شواہد کی بنیاد پر۔
 
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS