اگر الیکٹرالز بائیڈن کو ووٹ کریں گے تو یقینی طور پر وہائٹ ہاؤس چھوڑدوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

    0

    واشنگٹن: موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ان کے معاون الیکٹرالز بائیڈن کے حق میں ووٹ کرتے ہیں تو وہ وہائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے۔
    جب ڈونلڈ  ٹرمپ سے جمعرات کی شام  پوچھا گیا کہ اگران کے معاون الیکٹرالزبائیڈن کے حق میں ووٹ دیتے ہیں تو کیا وہ وہائٹ ​​ہاؤس چھوڑ دیں گے تو انہوں نے کہا’’آپ جانتے ہیں  میں ایسی صورتحال میں یقینی طور پر وہائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔‘‘

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS