دہلی: اجمیری گیٹ سے 1 کروڑ کیش برآمد

0

دہلی کے اجمیری گیٹ علاقے سے پولیس نے ایک کار سے 1 کروڑ روپئے کی رقم ضبط کی ہے۔ اس معاملے میں محکمہ انکم ٹیکس نے تفتیش شروع کردی ہے۔گاڑی کے ڈرائیور آزاد سنگھ ، کار کے مالک آدتیہ اگروال اور ایک شخص تپن جین سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS