دہلی: غالب انسٹی ٹیوٹ میں قرآن کوئز مقابلہ

0

دارالحکومت دہلی کے غالب انسٹی ٹیوٹ میں آج قرآن کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا۔
 اس اسلامک کوئز مقابلہ میں دہلی کے اسکول کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
یہ اسلامک کوئز مقابلہ اسماء عیسیٰ فاؤنڈیشن کے زیر انتظام عیسیٰ شفیق میموریل اسلامک کوئز کے بینر تلے منعقد کیا گیا ہے۔

اس دو روزہ کوئز مقابلہ میں دوسو سے زائد اسکولی طلباء نے شرکت کی۔ پہلے ان طلباء کے درمیان تحریری مقابلہ ہوا ، جس میں فاتح امیدواروں کو کوئز مقابلہ میں حصہ لینے کا موقع ملا۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS