دہلی پولیس کمشنر کا احتجاجی پولیس اہلکاروں سے خطاب

0

دہلی کے پولیس کمشنر امولیا پٹنائک نے آئی ٹی او میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر احتجاج کرنے والے پولیس اہلکاروں سے خطاب کیا۔
  انہوں نے کہا کہ پچھلے کچھ روز میں قومی دارالحکومت دہلی میں کچھ ایسے واقعات ہوئے ہیں جن کو ہم نے بہت اچھے انداز میں پور کیا ہے۔ اس کے بعد صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔

  
 انہوں نے افسران سے امن قائم رکھنے کی اپیل کی۔ 
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں امن و امان کو برقرار رکھنے، اپنی ذمہ داری نبھانے کی ضرورت ہے۔
  قانون کے محافظ ہونے کے حیثیت سے ہم سے یہ امید کی جاتی ہے کہ ہم امن و امان کو برقرار رکھنے کی یقین دہانی جاری رکھیں

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS