دہلی ہائی کورٹ میں 15 مارچ سے حسب معمول شنوائی ہوگی

0

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے 15 مارچ سے حسب معمول شنوائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہاں 12 مارچ تک موجودہ ڈھنگ سے ہونے والی شنوائی ہی جاری رہے گی۔
قابل ذکر ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس (کووِڈ-19) سے پیدا شدہ حالات کے مد نظر مارچ 2020 سے ہائی کورٹ نے ورچول سماعت ہو رہی ہے۔ حالانکہ عدالت نے محدود تعداد میں ستمبر 2020 حسب معمول شنوائی شروع کر دی تھی۔ 18 جنوری سے ہائی کورٹ کی 18 بینچ نے حسب معمول شنوائی شروع کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS