سری نگر: (یو این آئی) جموں وکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں واٹر کنال سے اتوار کی صبح کو 18سالہ لڑکے کی لاش برآمد کی گئی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز بعد دوپہر 18سالہ بلال احمد جاگل ولد محمد اسماعیل گھر سے لاپتہ ہو گیا ۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ لڑکے نے مبینہ طور پربرن بوگ کے مقام پر پاور کنال میں چھلانگ لگائی جس کے بعد پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور اُس کی تلاش شروع کی۔ اُن کے مطابق اتوار اعلیٰ الصبح لڑکے کی لاش پاور کنال سے برآمد کی گئی جس کے بعد قانونی اور طبی لوازمات پورے کئے گئے۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.