ہندوستان میں کووڈ-19کے 14،933نئے معاملے درج، کل 14،011ہلاکتیں

0

نئی دہلی: ہندوستان میں کووڈ-19 وبا کے معاملات کی تعداد4،40،215 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں ہلاکتوں کی تعداد اب 14،011 ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 312 اموات ہوئیں ہیں اور 14،933 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ 
 وزارت صحت کے مطابق ، اس انفیکشن سے صحت یاب ہونے والے افراد میں بھی اضافہ ہوا، اب تک 2،48،189 مریض ٹھیک ہوئے ہیں ، جبکہ ملک میں 1،78،014 ایکٹو کیسز ہیں۔ 
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS