امریکہ میں کورونا سے ایک لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک 

    0

    واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس کی زد میں آکر مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔این بی ایس نیوز کاؤنٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ امریکہ میں اب تک کورونا کے 16 لاکھ 90 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔ کل متاثرین لوگوں میں 62 ہزار ڈاکٹر، نرس اور دیگر طبی عملہ شامل ہے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS