ششی تھر نہیں ملیکا ارجن کھڑگے کو ملے گا جی 23کی حمایت

0

نئی دہلی (ایجنسی): کانگریس صدر کے عہدے کے الیکشن کو لے کر کانگریس میں سیاسی حلچل تیز ہوگی ہے۔ ملیکا ارجن کھڑگے کی انٹری کے بعد اب خبر آرہی ہے کہ جی 23کی حمایت کھڑگے کو ہی ملے گی۔ انند شرما بھی کھڑگے کے ہی حامی ہونگے۔کانگریس کے پارلیمنٹ رکن ششی تھر تھوڑی دیر میں کانگریس عہدے کے لئے پرچہ داخل کریںگے۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کانگریس کی صدر کے عہدے کے امیدوار بننے جارہے ملیکا ارجن کھڑگے سے ملاقات کی۔ کھڑگے کافی تجربہ کار لیڈر ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS