اب تمام ہی سیاسی تجزيہ نگار یہ کہتے اور لکھتےآییں ہیں کہ کانگریس ہمیشہ اکیلا چلو کی پالیسی پر چلتی اور کسی علاقای پارٹی کے تعاون نہـیں کرتی ہے لیکین گذشستہ پانچ سات سالوں سےہم دیکھ رہے ہیں کہ دیگر علاقای پارٹیںاں نہ صرف کآنگریس سے رہنا چاہتی ہے بلکہ وہ کانگریس کو نقصان کس طرح پہنچایا جا سکتا اس پر عمل کر رہی ہیں چاہے اس سے فرقہ پرست طاقتیں مظبوط ہی کیںوں نہ ہوتی ہو اب اس میں کس طرح کی عوام کا نقصان ہوتا ہے یہ بات بتانے کی بہت زیادہ ظرورت نھیں ہے. ابھی 6 اگسٹ کو ناءیب صدر جمہوریہ کا انتخاب ہونا ہے اور ممتا بینرجی نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ اس میں حصہ نہیں پینگی. بات صاف ہےکہ امیدوار کا تعلق کانگریس سے ہے اور ابھی جو صدر جمہوریہ کا انتخاب ہوا ہے اس پر بھی بہوت کچھ لکھا جا سکتا ہے.
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.