کرناٹک کے سی ایم کے خلاف شکایت

0

بنگلورو: کرناٹک کے وزیراعلیٰ کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ یودیورپا کے خلاف جے ڈی ایس نے شکایت کی ہے۔ جے ڈی ایس نے الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS