ایم پی فنڈ سے ایک کروڑ روپے دیں گے ریجیجو

0

نئی دہلی: مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے کورونا وائرس کے متاثرین کی مدد کرنے کے لئے ہفتہ کو اپنے ایم پی ایل اے ڈی ایس فنڈ سے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔کورونا کے خلاف جنگ کے لئے کھیل، بالی وڈ، صنعت اور سیاسی دنیا کی کئی شخصیات نے مدد کے ہاتھ آگے بڑھائے ہیں اور وزیر اعظم اور وزیر اعلی راحت فنڈ میں مدد دی ہے۔ریجیجو نے ٹویٹ کرکے  کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ اعلان کیا ہے کہ اس وبا کو دیکھتے ہوئے بی جے پی کے تمام رہنما اپنے ایم پی فنڈ سے ایک کروڑوزیر اعظم قومی امدادی فنڈ میں دیں ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS