سنبھل تشدد معاملے میں رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق سمیت 17 افراد کے خلاف ایف آئی آر

    0

    سنبھل: اترپردیش کے سنبھل میں شہریت قانون کے خلاف جمعرات کو پر تشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے۔ جس کے بعد ایس پی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق سمیت 17 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہاں مظاہرین نے ایک بس کو جلا دیا تھا، اور دوسری بس کو توڑ پھوڑ کے ذریعہ نقصان پہنچایا گیا تھا۔ سنبھل میں انٹر نیٹ سہولیات بھی بند کردی گئی ہیں۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS