نکسلیوں نے 9 گاڑیوں کو کیا نذرآتش

    0

    چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے ذریعہ دہشت گردانہ کاروائی انجام دی گئی ہے۔چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں نکسلیوں نے کئی گاڑیوں کو نذر آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق نکسلیوں نے ڈمپر اور جے سی بی سمیت 9 گاڑیوں کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS