لاک ڈاون کی خلاف چورہے پرسالگرہ کا کیک تلوار سے کٹ کرکے منایا جشن

0

جگتیال ضلع پگڈا پلی منڈل ائلاپور موضع میں ایک نوجوان اپنی سالگرہ تقریب کھولے چورہا پرسالگرہ تقریب گزشتہ رات میں کیک تلوار سے کٹ کرکے جشن منایا۔ جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا مقامی پولس نے حرکت میں آتے ہوئے لاک ڈاون کی خلاف رضی کرنے پر مقامی پولس نے فوری حرکت میں آتے ہوئے14 آفراد پر مقدمہ درج کیا۔ سالگرہ تقریب تلوار سے کیک کٹ کرنا بڑامھنگا پڑا۔

جگتیال ضلع تلنگانہ سے حافظ عابد کی رپورٹ

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS