ہندوستانی سرحد میں چینی فوجی نہیں داخل ہوئے،تصدیق کرے حکومت:راہل گاندھی

0

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چین سرحد پر تناؤ کے درمیان حکومت سے آج سوال کیا کہ کیا کوئی چینی فوجی ہندوستانی سرحد میں داخل ہوا ہے۔
راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’کیا ہندوستانی حکومت یہ تصدیق کرسکتی ہے کہ کوئی چینی فوجی ہندوستانی سرحد میں نہیں داخل ہوا ہے۔‘‘
واضح رہے کہ سرحد پر چینی فوجیوں کی ہلچل کی رپورٹ کے درمیان راہل گاندھی حکومت سے اس سلسلے میں حالات واضح کرنے کی اپیل کررہے ہیں۔

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS