عالمی کتاب میلے کا12جنوری2020آغاز

0

دہلی میں منعقدہ عالمی کتاب میلے کا لوگوں کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔اس سال عالمی کتاب میلے کا انعقاد4جنوری2020تا12جنوری2020پرگتی میدان میں جارہا ہے۔
عالمی کتاب میلے کا اہمتام این بی ٹی کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔عالمی کتاب میلے میں ملک و بیرون ملک کے مکتبوں کی شرکت ہوتی ہے۔جس میں کتابوں میں ذوق وشوق رکھنے والے قاری بھی بڑی تعداد میں آتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS