بالی ووڈ فلم ایکٹرذیشان ایوب نے مظاہرین کی حوصلہ افزائی 

0

نئی دہلی :بالی ووڈ فلم ایکٹر ذیشان ایوب لگاتار شہریت ترمیمی قانوں کے خلاف اور جامعہ کے طالب علموں کی حمایت میں ٹویٹ کررہے ہیں ۔ ذیشان ایوب نے تاریخ داں رام چندر گوہا کی گرفتاری کے خلاف ٹویٹ کیا ہے۔ 
زیشان ایوب ایک کے بعد ایک سی اے اے کے خلاف ٹویٹ کررہے ہیں۔ رام چندر کی گرفتاری پر اپنا غصہ ظاہر کرتے ہوئے ذیشان نے کہا کہ جاہلوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ پڑھا لکھا انسان ہوتا ہے اور کہاکہ سی اے اے کی مخالفت سکون کے دائرے میں کریں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS