عرفان خان سپرد خاک

0

بڑے پردے، چھوٹے پردے اور تھیٹر میں اپنی اداکاری کے انمٹ نشان چھوڑنے والے نامور اداکار عرفان خان کو ورسووا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے چلتے اس دوران ان کے خاندان کے رکن اور کچھ ان کے قریبی ہی موجود تھے۔
عرفان خان نے آج صبح کیلابین ہسپتال میں آپنی آخری سانس لی۔ وہ 53 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS