افغانستان میں دھماکہ،7 ہلاک

0

کابل:افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں ہفتہ کو ایک منی بس میں ہوئے بم دھماکے میں 4خواتین سمیت کم از کم 7 شہری ہلاک اور 9 دیگر زخمی ہوگئے ۔ایک صوبائی افسر نے یہ اطلاع دی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS