نئی دہلی (ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حجاب معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں حجاب معاملے کو بی جے پی نے غیر ضروری طور پر اٹھایا ہے۔ اسد الدین اویسی نے کہا کہ بی جے پی نے غیر ضروری طور پر حجاب کو کا مسئلہ بنایا، اس پر پابندی لگائی اور معاشرے میں بدامنی پیدا کی، میری رائے میں کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر صحیح نہیں ہے، قانون کے خلاف ہے۔ یہ قرآن پاک کی غلط ترجمانی ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.