بی جے پی نے بہار میں 2 ایم ایل سی سیٹوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا

0

نئی دہلی: بھارتیہ جنتاپارٹی نے بہار قانون ساز اسمبلی کی دو سیٹوں پر ہونے والے انتخاب کے لئے سمراٹ چودھری اور سنجے پرکاش کو پارٹی کا
امیدوار اعلان کیا ہے۔
بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر انچارج اور جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے بدھ   بی جے پی  کے قومی صدر جے پی  نڈا  کی ہدایت پر پریس  ریلیز جاری کی
گئی۔بہار قانون ساز اسمبلی کی 9 خالی  سیٹوں کے لئے 6جولائی کو پولنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ پیپر داخل کرنےکی تاریخ 25جون اور پپیر کی جانچ
کی تاریخ 26جون ہے اور نام واپس لینے کی تاریخ 26جون ہے۔
یو این آئی۔ این یو۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS