لبنان دھماکہ: 100 زائد اموات، دو ہفتے کی ایمرجنسی کا اعلان

    0

    لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ہوئے شدید دھماکے کے مد نظر ملک مین دو ہفتے کی ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے دھماکے میں 100 سے زیادہ افراد مارے گئے اور تقریباً 4000 افراد زخمی ہو گئے  صدر مشیل عون نے بدھ کے روز یہ اعلان کیا۔ بیروت بندرگاہ پر ایک ہینگر میں ذخیرہ کیے گئے تقریباً 2,750 ٹن امونیم نائیٹریٹ میں منگل کے شام ہوئے سلسلہ وار دو شدید دھماکوں نے پوری دنیا کو ہلا دیا۔ 
    وزیر اعظم حسن دیاب نے بدھ کے روز کو ’یوم تعزیت‘ کے طور منانے کی اپیل کی۔ دھماکے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ 

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS