یونانی کھلاڑی استیفنوس ستیسپاس نے اے ٹی پی فائنلس کا خطاب حاصل کیا

0
چھٹی سیڈ یونان کے استیفنوس ستیسپاس نے کیریئر کے اہم مقابلے میں آسٹریا کے ڈامنیکن تھیئم کو شکست دے کر سال کے آخر ی اور ممتاز اے ٹی پی فائنلس ٹینس ٹورنامنٹ کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے ، اور وہ یہ کامیابی حاصل کرنے والے سب سے نوجوان چمپئن بھی بن گئے ہیں۔یونانی کھلاڑی نے لندن کے او 2 ایرینا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں پانچویں سیڈ دی تھیئم کو دو گھنٹے 35 منٹ تک چلے مقابلے میں 6-7 (6)، 6-2، 7-6 (4) سے شکست دی۔ 19 بار کے گرینڈ سلیم چیمپئن اسپین کے رافیل نڈال بھی نہیں پہنچ پائے ہیں۔21۔ ان سے پہلے سابق نمبر ایک آسٹریلیا کے لٹن ھیوٹ نے 20 سال کی عمر میں 2001 میں یہاں بطور نوجوان کھلاڑی خطاب جیتا تھا۔ میں اپنے سبھی مداحوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میرا یونانی پرچم کے ساتھ حوصلے بڑھایا۔ سال 2016 میں اینڈی مرے ، سال 2017 میں گریگور دمترووف اور 2018 میں الیکزینڈر ر جیوریف نے پہلی بار کوالیفائی کرنے کے ساتھ ساتھ اے ٹی پی میں خطاب جیت لیا تھا۔ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے جب اپنا ڈیبیو میچ کھیلنے والے کھلاڑی نے خطاب جیتے ہیں
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS