کانپور سڑک حادثہ: شراب پی کر چلارہا تھا ٹریکٹر ٹرالی

0

نئی دہلی (ایجنسی): ہندوستان کے کونے کونے میں نوراتری کا تہوار جوش و خروش سے منایا جاررہا ہیں۔مندروں میں بچوں کا منڈن کرایا جارہا ہے، وہیں ہفتہ کے دن کورتھا گاؤں میں رہنے والے لوگوں کے لیے ایک درد ناک واقع پیش آیا۔ کورتھا گائوں رہنے والے جس بچہ کا منڈن کرانے کے والدین اور دیگر رشتہ دار اناؤ کے چندریکا دیوی مندر میں درشن کرنے کرگئے تھے۔شاید انہیں نہیں معلوم تھا وہ گھر واپس نہیں لوٹ سکیں گے۔ گھاٹم پور کے قریب یہ حادثہ ہوا اور ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر گڑھے میں جا گری۔ خوش قسمتی سے منڈن والا بچہ اور اس کے والد راجو نشاد بچ گئے۔ جبکہ والدہ زخمی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS