امت شاہ کا انتخابی اجلاس سے خطاب

0

رانچی:جھارکھنڈ کے چترا میں انتخابی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوگوں سے کہا کہ   25۔25 لوگوں کو فون ملا کر بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کریں ۔
بی جے پی مسلسل دوسری بار الیکشن جیتنے کی کوشش کررہی ہے ۔ امیت شاہ نے کہا یہ 10سے 15 ہزار  لوگوں سے کیا  ہم جیت جائے گیں۔ مجھے بھی حساب آتا ہے میں بنیا ہوں بیوقوف مت بنائو ۔ میں آپ کو راستہ بتاتا ہوں، کیا آپ کریں گے، سب لوگ اپنے موبائل پر اپنے اپنے 25۔25 خاندانوں کو فون کریں اور کمل کے نشان پر ووٹ ڈالنے کی اپیل کریں۔
 انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  آج ایک اور  بی جے پی ہے۔ جو نریندر مودی کی قیادت میں ملک کی سلامتی اور ترقی کے لئے کام کرتی  ہےاور دوسری طرف کانگریس اور جے ایم ایم کا اتحاد ہے ۔ جنہوں نے بدعنوانی کے علاوہ عوام کو کچھ نہیں دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS