پارلیمنٹ کے مانسون سیشن سے پہلے کل جماعتی اجلاس

0
ImageLudayavani

نئی دہلی: (یو این آئی) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل،اتوار کے روز یہاں کل جماعتی اجلاس منعقد ہوا،جس میں تمام پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی گئی۔
اس اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی موجود تھے۔ یہ اجلاس تقریبا ڈھائی گھنٹے جاری رہا۔ جس میں حکومت نے اپوزیشن پارٹیوں سے تعاون کی درخواست کی۔
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس کل سے شروع ہورہا ہے جو 13 اگست تک جاری رہے گا۔ اس دوران بہت سے اہم بل اورترمیمات پر بھی بحث ہوگی اوران کو منظور کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS