نئی دہلی (پی ٹی آئی)ایئر انڈیا نے کہا ہے کہ اس نے جمعرات کو بوئنگ بی 777پروازوں سے ہند- امریکہ کی 6اڑانیں پھر سے شروع کردی ہیں۔ ایئر لائن نے کہا کہ طیارہ ساز کمپنی نے ان اڑانوں کے آپریشن کو منظوری دے دی ہے۔ ایئر انڈیا نے شمالی امریکہ میں 5جی انٹرنیٹ کے سبب بدھ کو ہند- امریکہ کے بیچ 8اڑانیں رد کردی تھیں۔ امریکی ایوی ایشن ریگولیٹری نے کہا ہے کہ بی 777سمیت کچھ خاص طرح کے طیاروں میں لگے ریڈیو الٹی میٹر 5جی سروسز سے متاثر نہیں ہوں گے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.