نئی دہلی،(ایجنسیاں)عبادت گاہوں کے قانون سے متعلق سماعت سے پہلے آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اے آئی
ایم پی ایل بی نے عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ عبادت گاہ ایکٹ 1991 میں مداخلت نہ کرے۔ اے آئی ایم پی ایل بی نے بابری فسادات اور
1993 کے ممبئی دھماکوں کے درمیان تعلق پر سری کرشنا پینل کے تبصرے کا حوالہ دیا ہے۔ مداخلت کی یہ درخواست عبادت گاہوں سے
متعلق ایکٹ کے جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ کی اہم سماعت سے 2 دن پہلے داخل کی گئی۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.