نئی دہلی: (یو این آئی) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے آئی این آئی کے پوسٹ گریجویٹ کورسز کے لئے ، 8 مئی کو منعقدہ آئی این آئی۔ سی ای ٹی۔ پی جی۔2021 داخلہ امتحان آئندہ جولائی تک ملتوی کردیئے ہیں۔
ایمس نے یہ فیصلہ قومی دارالحکومت میں کووڈ 19 کے موجودہ حالات کے پیش نظر لیا ہے۔
سرکاری حکم کے مطابق امتحان کے لئے نظرثانی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS