ایودھیا میں وشوش ہندو پریشد کی تقریب

    0

    ٓج وشو ہندو پریشد نے ایودھیا میں ایک تقریب کا انعقاد کیا ہے۔ آج شام 3 بجے کارسیوک پرم میں اس پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔اس پروگرام میں  ایودھیا معاملے سے وابستہ وکلاء کو اعزازات سے نوازا جائے گا۔وشو ہندو پریشد کی اس اعزازی تقریب میں سینئر وکیل کے۔پراشرن ایودھیا پہنچ چکے ہیں۔
    اس موقع پر سینئر وکیل کے۔پراشرن رام للا وراجمان کو فیصلے کی کاپی سونپینگے۔ 
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS