ہماچل پردیش کے چمبا میں 5.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا

0

نئی دہلی: ہماچل پردیش کے چمبا میں جمعرات کی شام 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ زلزلہ تقریباً 9:30 بجے چمبہ میں آیا، زلزلے سے کسی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS