چین کےصوبہ ہوبی میں گیس دھماکے سے 11 افراد ہلاک، 140 زخمی

0

بیجنگ: (یو این آئی) چین کے صوبہ ہوبی میں گیس کے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔
چین کے سنٹرل ٹیلی ویژن نے یہ اطلاع ہے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ اتوار کی صبح 0630 بجے شییان شہر کے رہائشی کمپلیکس میں ہوا۔رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ راحتی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے 144 افراد کو باہر نکالا ۔ سبھی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ، جس میں سے37 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS