نشے میں دھت شحض نے ریل میں دو مسافروں پیشاب کیا

0
storypick

نئی دہلی (ایجنسی): یوپی کے کانپور میں حیران کرنے والے ایک واقعہ ہوا ہے۔ پریاگ راج سے جے پور جارہی ہے۔ (12403)پریگ راج جے پور ایکسپریس کے ایسی کوچ میں سوار نشے میں مدہوش شحض نے  رات میں سوتے ہوئے مسافروں پر پیشاب کردیا۔ نشے میں مدہوش شحض سے مسافروں کی تکرار ہونے کے ٹی ٹی آئی نے کنڑول کو میسج کیا۔ اس کے بعد ملزم مسافر شخص کو علی گڑھ اسٹیشن پر اتار لیا گیا۔ بعد میں اس شخص کو نجی مچلے پر چھوڑ دیا گیا

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS