نئی دہلی (ایجنسی) : ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دیکھا دیا ہے۔ اس پورے معاملے پر ٹوئٹر کی طرف سے کوئی اوفیشیل بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پراگ اگروال کو کمپنی سے نکال لینے کی وجہ سے ایلون مسک کو کافی مہنگا پڑنے والا ہے۔ اس کے لے انہیں پراگ کو کروڑ روپے کا حرجانہ دینا پڑے گا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS