نئی دہلی (ایجنسی) ٹیلی ویژن کی دنیا کی مشہور ایکٹریس شلپا شنڈے نے ’جھلک دکھلا جا ‘سے باہر ہونے کے بعد اپنا غصہ ججیز پر ہوئیں۔ انہوں نے خاص طور پر کرن جوہر کا نام لیتے ہوئے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی۔ کہا کہ انسانوں کی تھوڑی قدر کروں۔ تین منٹ کے ایکٹ کے لئے کتنی محنت کرنی پڑتی ہے۔ تبصرہ کرتے وقت اس کا خیال رکھو۔ شو کے جج کرن جوہر اور نورا فتحی پر برستے ہوئے شلپا شنڈے نے پوچھا کہ آپ کی وجہ سے کسی کی زندگی خراب ہوگئی تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.