تاریخ میںآج کا دن

0

 

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 28 اکتوبر کے چند اہم واقعات۔

1627 مغل بادشاہ جہانگیر کا انتقال ہوا۔
1848 اسپین کی پہلی ریلوے بارسلونا اور ماتارو کے درمیان شروع ہوئی۔
1867وویکانند کی ساتھی، استاد اور سماجی کارکن سسٹر نویدیتا کی پیدائش ہوئی۔
1886 امریکی صدر گروور کلیولینڈ نے اسٹیچو آٖف لبرٹی (مجسمہ آزادی) کو قوم کے نام وقف کیا۔
1891 جاپان میں آئے زلزلے سے 7300 افراد ہلاک ہوئے ۔
1918 آسٹریا اور ہنگری کی علیحدگی کے بعد چیکوسلواکیہ آزاد ہوا۔
1930ہندی فلموں کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر انجان کی پیدائش ہوئی۔
1940 دوسری جنگ عظیم میں اٹلی نے یونان پر حملہ کیا۔
1942 الاسکا ہائی وے بنایا گیا۔
1954 ارنسٹ ہیمنگوے کو ادب کے نوبل ایوارڈ سے نوازا گیا۔
1955 مصر اور سعودی عرب نے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ۔
2004 بیجنگ میں 4000 سال پرانے مقبرے دریافت ہوئے ۔
2005 چیکوسلواکیہ مکمل طور پر آزاد ہوا۔
2009 پاکستان کے پشاور میں ہوئے ایک بم دھماکے میں 117 افراد ہلاک، 213 زخمی ہوئے ۔
2012 جرمنی کے سیباسٹین ویٹل نے فارمولا ون انڈین گراں پری خطاب جیتا۔
2014 آسٹریلیا نے ایبولا وائرس سے متاثرہ ممالک کے تمام ویزوں پر پابندی عائد کی۔
2016 گوا کی دوسری وزیر اعلیٰ ششی کلا کاکوڈکر کا انتقال ہو ا۔
2019 چلی کے صدر نے ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کے پیش نظر ہنگامی صورتحال کا خاتمہ کیا۔
(یواین آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS