تاریخ میںآج کا دن

0

ہندستان اور دنیا کی تاریخ میں اہم اور مختصر واقعات۔
1207 معروف فارسی شاعر رومی کی پیدائش ۔
1452 جوہان گومنیبرگ نے پہلی مطبوعہ کتاب کی شکل میں بائیبل شائع کی۔
1681 نیدرلینڈ اور سویڈن نے معاہدے پر دستخط کئے ۔
1687۔ اورنگ زیب نے حیدرآباد کے گول کنڈہ کے قلع پر قبضہ کیا۔
1837 ہندی اور پنجابی کے مشہور ادیب اور مجاہد آزادی پنڈت شردھارام شرما کی پیدائش۔
1908 ہندی کے مشہور شاعر رامدھاري سنگھ دنکر کی پیدائش۔
1922 ہندی فلموں کے معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر رشی کیش مکھرجی کی پیدائش۔
1988 ہند کی معروف شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کی پیدائش۔
1939 جرمنی اور روس پولینڈ کی تقسیم پر متفق ۔
1947 پاکستان اور یمن اقوام متحدہ میں شامل ہوئے ۔
1950 فرانس کی راجدھانی پیرس میں علم فلکیات سے متعلق فیڈریشن کا انعقاد۔
1960 مغربی جرمنی نے مشرقی جرمنی کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط کئے ۔
1955 ہالی وڈ کے مشہور اداکار جیمز ڈین کی ایک سڑک حادثہ میں موت۔
1961 ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر چندرکانت سیتا رام پنڈت کا انتقال۔
1967 برٹش براڈ کاسٹنگ کا رپوریشن نے اپنے مقبول موسیقی ریڈیو اسٹیشن کا آغاز کیا۔
1984۔ شمال اور جنوبی کوریا کے درمیان 1945 کے بعد پہلی مرتبہ سرحدیں کھولی گئیں۔
1993۔ مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں زلزلے کی وجہ سے دس ہزار سے زائد افراد کی موت ہوئی۔ (یو این آئی)
2001ْ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر مادھو راؤ سندھیا کا انتقال۔
2003۔ وشواناتھ آنند نے عالمی ریپڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتی۔
2004۔ پاکستان میں پرویز مشرف کو دوبارہ وردی میں صدر بنے سے روکنے کے لئے اپوزیشن کے 236 ممبران نے استعفی دیا۔
2009۔ معروف گلوکار منا ڈے کو 2007 میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا گیا۔
2010۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بابری مسجد معاملے میں زمین کو تین حصوں میں بانٹ کر رام للا، نرموہی اکھاڑے اور وقف بورڈ کو ایک ایک حصہ دینے کا فیصلہ کیا۔
یو این آئی۔این یو۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS