حیدرآباد، (ایجنسیاں) تلنگانہ راشٹریہ سمیتی یا ٹی آر ایس زیر قیادت تلنگانہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ریاست کی بی جے پی اکائی کے صدر بنڈی سنجے کمار
نے بڑا بیان دیا ہے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ حیدرآباد کی مشہور حسین ساگر جھیل کو ونائک ساگر کہا جاتا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی
جے پی صدر نے کہا کہ حسین ساگر جھیل کا ذکر کرکے کہاکہ ونائک ساگر جھیل میں وسرجن ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ تلنگانہ حکومت گنیش نوراتری
تہوار کاانتظام کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS