امریکہ کی مارکیٹ میں فائرنگ ،10 ہلاک

0

نیویارک:(یواین آئی)امریکہ میں نیویارک ریاست ک بفیلو واقع ایک سپرمارکٹ میں ایک بندوق بردار نے کم از کم دس لوگوں کو قتل کردیا ہے۔ دی اسوسی ایٹ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق بندوق بردار نے رائفل کے ساتھ فوجی کپڑے اور جسم پر آرمر پہن رکھا تھا اور سیاہ فام لوگوں کی اکثریت والے علاقے کے پڑوس میں واقع سپرمارکٹ میں داخل ہونے کے بعد گولیاں چلانی شروع کردیں۔
ادھر بفیلو پولیس محکمے نے ٹویٹ کیا،’’شوٹ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔‘‘

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS