نئی دہلی: دہلی فسادات کے پیچھے مبینہ بڑی سازش سے متعلق ایک معاملے میں جواہرلعل نہرویونیورسٹی کے سابق طالب علم عمرخالد کی ضمانت عرضی پر 24مارچ بروز جمعرات کو عدالت اپنا فیصلہ سناسکتی ہے۔ اس سے قبل کڑکڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت 21مارچ کو عمر خالد کی ضمانت عرضی پر فیصلہ سنانے والے تھے، لیکن استغاثہ فریق کے ذریعہ تحریری نوٹ داخل کرنے کے بعد اسے ملتوی کردیاگیاتھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS