اب تک 210 سے زیادہ یوکرینی شہری مارے گئے

0

کیف، (ایجنسیاں) : یوکرینی حکومت کی محتسب لیوڈملیا ڈینیسووا کا کہنا ہے کہ روسی حملے کے نتیجے میں اب تک 210 سے زیادہ شہری مارے جا چکے ہیں، جبکہ 1100 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS