کیف (ایجنسیاں)یوکرینی فوج نے شیہستیا کے علاقے میں روسی حملے کو پسپا کرنے اور 50 روسی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرین کی زمینی افواج نے فیس بک پر دعویٰ کیا ہے کہ شیہستیا کا علاقہ ان کے قبضے میں ہے۔ 50 سے زائد روسی حملہ آور فوجی مارے گئے ہیں۔انھوں نے روسی فوج کے دو ٹینک اور کئی ٹرکوں کو تباہ کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔یوکرین کے وزیر خارجہ نے اتحادیوں سے کہاہے کہ وہ روس سے تعلقات ختم کر دیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS