نئی دہلی: (یو این آئی) چنڈی گڑھ کی ہرناز سندھو (21) نے مس یونیورس کا خطاب جیت لیا ہے۔ ہندوستان 21 سال بعد ایک بار پھر یہ خطاب جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ اس سے قبل سال 2000 میں ہندوستانی حسینہ لارا دتہ نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ ان سے پہلے سشمیتا
https://twitter.com/MissUniverse/status/1470227063789563907?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1470227063789563907%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.ndtv.com%2Findia-news%2Fharnaaz-sandhu-miss-universe-2021-indias-harnaaz-sandhu-miss-universe-2021-crown-comes-home-after-21-years-2648220
سین 1994 میں مس یونیورس بنی تھیں۔ 21 سالہ سندھو نے
After almost 20 years Indian Girl conquer the universe again.
Congratulations #HarnaazSandhu for bringing back the crown 💐💐 #india pic.twitter.com/svDYP1X4v9— Neha Shalini dua dutta (@NehaShalini2) December 13, 2021
اسرائیل کے شہر ایلات میں منعقدہ 70ویں مس یونیورس مقابلے میں خطاب جیتا۔ سندھو کو مس یونیورس 2020 کا تاج مس یونیورس میکسیکو کی اینڈریا میز نے پہنایا۔ سی این این نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سندھو نے 79 مدمقابلوں کو شکست دے کر یہ خطاب اپنے نام کیا۔