رائے بریلی: (یو این آئی) کانگرییس کی صدر اور رائے بریلی سے رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی نے انتظامیہ کو خط کے ذریعے سے مکمل رکن پارلیمنٹ کو کورونا وبا سے بچاؤ میں خرچ کرنے کی تعریف کی ہے۔
رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی نے خط کے ذریعے سے ضلع افسر رائے بریلی ویبھو شریواستو کو اپنی بچا ہوا رکن پارلیمنٹ کا فنڈ جو کہ ایک کروڑ 17 لاکھ 77 ہزار ہے‘کو ان کے پارلیمانی حلقے کے باشنوں کو کووڈ-19 وبا سے بچانے پر خرچ کے لیے دیا ہے۔
اس بابت انہوں نے کہا کہ ضلع افسر اس مکمل فنڈ کا کورونا وبا سے بچاؤ کے آلہ یا دیگر جو بھی بچاؤ وغیرہ کا کام ہو ان پر خرچ سکتے ہیں۔ محترمہ گاندھی نے جمعہ کے روز یہ خط ضلع افسر کو ارسال کیا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS