نئی دہلی : وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے’اجولہ یوجنا‘میں مزید ایک کروڑ خاندانوں کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
محترمہ سیتارمن نے پیر کو پارلیمنٹ میں22-2021 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے’اجولہ یوجنا‘میں ایک کروڑ مزید کنبوں کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ملک کے غریب خاندانوں کی خواتین کے لئے’پردھان منتری اجولہ یوجنا‘کے تحت یکم مئی 2016 کو مفت رسوئی گیس سلنڈر فراہم کرنے کی اسکیم شروع کی گئی تھی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS